ترجمہ اور سافٹ ویئر لوکلائزیشن کی دنیا سے خبریں

ہمیں یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہم زبان کے دیوانے ہیں۔  ترجمہ اور سافٹ ویئر ٹرانسلیشن کی دنیا درحقیقت نہایت پرکشش اور دل کو موہ لینی والی ہے۔ دفتر میں واقع ہونے والے واقعات سے ایک یا دو سرخیاں ہی بنتی ہیں! آگے بڑھیں اور ہمارے کسٹمرز، دوستوں اور رفقائے کار کی دلچسپی کا باعث بننے والے مواد سے لطف اندوز ہوں۔ رابطے میں رہیے!
اپنے بلاگ کو تازہ ترین رکھنے اور اسے دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے میں صرف ہونے والے وقت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو جانے سے بچانے کی خاطر، ہمارا یہ بلاگ صرف دو چیدہ چیدہ زبانوں یعنی جرمن اور انگریزی زبانوں میں میں ہی سامنے آئے گا۔ آپ کو RSS فنکشن کے ذریعے ہمارے بلاگ میں اندراج کرنے کے لیے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ transcript@ سے رابطے میں رہیں!!


اس کے لیے یہاں کلک کریں:

جرمن بلاگ

انگلش بلاگ