ہم اپنے کام کی پوری ذمہ داری لیتے ہیں

1998 سے لے کر اب تک transcript@ نے ٹیکنیکل ترجمہ اور سافٹ ویئر لوکلائزیشن کے میدان میں مختلف الانواع مہارتیں حاصل کی ہیں۔ اس لیے ہمارے تکمیل شدہ پروجیکٹس کی فہرست نہایت طویل ہے۔ ہم میڈیکل، آئی ٹی، معاشی اور مارکیٹنگ متن، سافٹ ویئر لوکلائزیشن اور پیچیدہ قسم کے ترجمہ کے کام اور اصطلاحات کے انتظام و انصرام کے کام میں بڑی مہارت رکھتے ہیں۔ ہم نے اپنے تمام کسٹمرز کے مفاد میں یہاں پر ان کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ ہم اپنی ہمہ جات خدمات، پروجیکٹس کی حدود اور پیشہ وارانہ حوالہ جات کے بارے میں معلومات فراہم کر کے خوشی محسوس کریں گے۔.

برائے مہربانی ہم سے رابطہ فرمائیں۔